- Samreen Asif
- August 19, 2023
- Updated about
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات زمین کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ ہمارے ماحول میں مختلف گیسز کا اخراج ہے جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ،میتھین، کلوروفلوروکاربن وغیرہ ہیں ۔یہ گیسز کثیر تعداد میں ہماری آب و ہوا میں شامل ہو رہی ہیں ۔یہ قدرتی طور پر نہیں بلکے زمیں پر ہونے والے مختلف عوامل کے نتیجے میں ہماری آب و ہوا کا حصہ بن رہی ہیں ۔
جنگالت کی کٹائی ، حیاتیاتی ایندھن کا جالؤ، صنعتی انقالب کے بعد ایسی تبدیلیاں رونما ہونے لگی ہیں جن سے ہماری زندگیاں بری طرح متاثر ہونے لگیں ، پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ،گلیشیرز کا پگھلنا، سیالب ، طوفان ،لینڈ سالئیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں اس طرح کی قدرتی آفات کا رونما ہونا دوہرا چیلنج بن جاتا ہے جہاں وسائل کی پہلے سے بہت کمی ہے اور اوپر سے اس طرح کے واقعات کا پیش آجانا پاکستان اور پاکستان کی عوام کیلئے بہت مشکل اور چیلنجنگ وقت ہوتا ہے مگر الخدمت کی ٹیم ہمہ وقت اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی خدمت کیلئے تیار کھڑی ہوتی ہے
گزشتہ سال سیالب کی وجہ سے بہت دلخراش واقعات رونما ہوئے ۔بہت سی قیمتی جانیں چلی گئیں الکھوں گھر تباہ ہو گئے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں، بھوک اور بے سروسامانی کی حالت میں کھلے آسماں تلے بیٹھے ان الکھوں پریشان حال اندھیروں میں ڈوبے چہروں میں ایک روشنی کی کرن الخدمت کے نام سے ابھری ۔ الخدمت ایک ایسی امید تھی جس نے پریشان حال چہروں پے مسکراہٹ بکھیری ”ہللا کے نبی ص کا فرمان ہے جو آدمی اپنے کسی مسلمان بھائی سے کوئی مصیبت دور کرے گا تو قیامت کے دن ہللا عزوجل اس کی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور کرے گا صحیح مسلم
الخدمت کے بہادر والنٹیرز نے اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی خدمت کا شرف لیا ”بروقت امدادی کیمپس لگائے اور بھوکے پیاسے لوگوں کو کھانا مہیا کیا سیدنا عبدہللا بن عمر ع سے مروی ہے حبیب ہللا ص نے فرمایا : ٰی کی عبادت کرو ،بھوکوں کو کھانا کھالؤ بلند آوازسے سالم کرو تو جنت میں سالمتی کے خدا تعال ساتھ داخل ہو گے الخدمت نے ملک کے مختلف حصوں سے متاثرہ عالقوں میں کپڑے ،جوتے، راشن ، ادویات صاف پانی اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی کو بروقت یقینی بنایا اور الخدمت نے اپنے فرض کو سر انجام دیا ۔ ہللا نے انسان کو اپنی عبادت اور اس زمیں میں انصاف قائم کرنے کیلئے بھیجا الخدمت کی بہادر ٹیم نے بخوبی اپنے اس فرض کو انجام دیا اور آئندہ بھی ہللا کی مدد سے دیتی رہے گی ۔ الخدمت نام ہے اعتماد کا ، بھروسے کا ، امید کا ۔
Bio.
show more
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.