Education
الفالح سکالرشپ پروگرام

الفالح سکالرشپ پروگرام

 

الفالح سکالرشپ پروگرام قیاِم پاکستان سے عصِر حاضر تک ہمیں جو مسائل درپیش ہیں ان میں تعلیمی نظام سر فہرست ہے ۔ ملکی ترقی کی راہ میں یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے تعلیمی نظام میں جہاں اور بہت سی خرابیاں ہیں وہاں ایک سب سے بڑی خرابی تعلیم کا مہنگا ہونا بھی ہے اس ترقی ملک میں عوام کیلئے تعلیم کے اخراجات کو پورا کرنا بہت ہی مشکل ہے مگر تعلیم کے بغیر ہم کیسے قومی و ملکی سطح پر آگے بڑھ سکتے ہی؟ ہ اس ملک کی فالح کیلئے کسی کو تو کچھ ایسا کرنا تھا کہ مستحق اور قابل طلباء اپنی صالحیتوں کو ضائع نہ ہونے دیں اپنی غیر معمولی صالحیتوں کو بروئے کار الئیں اور ملک و ملت کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے الفالح سکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا اس پروگرام کا مقصد قابل 1989 طلباء کے تعلیمی اخراجات کو پورا کرنا تھا اس پروگرام کے تحت ہمارے طلباء نے اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھا اور مختلف شعبوں میں اپنی صالحیتوں کو استعمال کر کے اپنے فرض ) اس ملک کا شہری ہونے کا ( کو پورا کیا ۔ اعلی اور معیاری تعلیم کی فراہمی ہمارا بنیادی حق ہے ۔ الخدمت نے اپنے بچوں کو اس حق سے محروم نہیں ہونے دیا ۔ 43 کروڑ 69 الکھ کی حقیر رقم اب تک طلباء میں تقسیم ہو چکی ہے 25 سالہ اس سفر میں ان تمام لوگوں ، اداروں کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس مشکل ترین سفر میں الخدمت کا ساتھ دیا اور اس عظیم مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچنے میں ہماری مدد کی ۔ انسان اصل میں وہی ہے جو دوسرے انسانوں کے دکھ کو پریشانیوں کو سمجھے ہمارے پیارے مذہب میں تعلیم کی بہت اہمیت ہے

 

"ارشادِ خداوندی ہے " پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا 

 

 

ِل َعلَى كُ ِري َضةٌ ِم فَ ْ ِعل ْ ُب ال َطلَ َ م ه ْي ِه َو َسل هى هَّللاُ َعلَ ِن َماِل ٍك قَا َل قَا َل َرسُو ُل هَّللاِ َصل نَ ِس ْب َ َع ُم ْسِلٍم ْن 

حضرت انس بن مالک رضی ہللا عنہ سے روايت ہے ، رسول ہللا صلى الله عليه وسلم نے فرمايا :‘‘ علم طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔

 

ربيع االول کے اس بابرکت مہينے ميں اس عظيم مقصد کو آگے بڑھانے کيلئے الخدمت کا ساتھ ديں اور اپنے لئے برکتيں اور رحمتيں سميٹيں ۔

By Samreen Asif